Directorate of Information and Public Relations, Khyber Pakhtunkhwa

The Official gateway to Governmental Services of the Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

مالی سال13-2012کے چیک 30جون 2013ءکے بعد کسی صورت کیش نہیں ہوں گے

ڈسٹرکٹ کنٹرولر آف اکاﺅنٹس (خزانہ ونگ ) پشاور نے ایک مراسلے میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری محکموں کو بذریعہ نوٹس اطلاع دی ہے کہ وہ مالی سال 13-2012کے جاری شدہ فنڈز ڈسٹرکٹ کنٹرولر آف اکاﺅنٹس (خزانہ ونگ )پشاور سے چیکوںکے ذریعے 28جون 2013تک پاس کرائیں تاکہ متعلقہ بینکوں سے 30جون2013ءتک کیش ہو سکیں کیونکہ مالی سال2012-13کے چیک 30جون 2013ءکے بعد کسی صورت کیش نہیں ہوں گے اورنہ ہی اس کے لئے کوئی توسیع دی جائے گی ۔مزید برآںتنخواہ برائے جون 2013کے چیکس اس سے مستثنیٰ ہوں گے ۔

About

POST YOUR COMMENTS