Directorate of Information and Public Relations, Khyber Pakhtunkhwa

The Official gateway to Governmental Services of the Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

مردان پولیس کی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب

جشن آزادی کے حوالے سے مردان پولیس نے پرچم کشائی کی تقریب پولیس لائن مردان میں منعقد کی ۔ مردان کے آر۔پی ۔او محمد سعید نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے قومی پرچم لہرایا۔ تقریب میں جوانوں اور افسران کی کثیر تعداد موجود تھی ۔اس موقع پر پولیس کے ایک چاق و چوبند دستے نے مہمان خصوصی کو سلامی دی ۔

About