Directorate of Information and Public Relations, Khyber Pakhtunkhwa

The Official gateway to Governmental Services of the Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

پشاور میں جشن آزادی کی تقریبات

سلامی جمہوریہ پاکستان کی یوم آزادی روایتی جوش اور جزبے سے منانے کے کیلئے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب خیبر پختونخوا اسمبلی کے صحن میں منعقد ہوئی ۔ وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا جناب پرویز خٹک اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہو ں نے قومی پرچم لہرایا ۔

peshawar

About