Header

بدھ 10 ذیقعد1436ھ26 اگست 2015

---

مسلم لیگ ن کی تیسری وکٹ گر گئی، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مارنے والوں کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے: مشتاق احمد غنی

الیکشن ٹریبیونل کا این اے 154کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر ری پولنگ کا فیصلہ تحریک انصاف کی فتح ہے خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبیونل کا این اے 154کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر ری پولنگ کا فیصلہ تحریک انصاف کی فتح ہے، …

مزید

---

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی صدارت میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو)نے ڈیڑھ ارب روپے کی ریکوری میں اپنی ناکامی کو خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ قرار دے دیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور اس سے متعلق دوسرے مسائل کے حل کیلئے پیسکو سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے یہ مسئلہ اب سیاسی سطح پر اُٹھانے پر …

مزید

---
وزیر تعلیم کا پشاور کے سرکاری سکولوں کی تعمیر نوکے منصوبوں کا اچانک معائنہ۔

وزیر تعلیم کا پشاور کے سرکاری سکولوں کی تعمیر نوکے منصوبوں کا اچانک معائنہ۔

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف نے بدھ کے روز پشاور کے بعض سرکاری سکولوں کے اچانک دورے کے موقع پر وہاں پر جاری تعمیر نو اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر سکول انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے متعلقہ حکام نے وزیر تعلیم کو جاری منصوبوں پر پیش رفت سے تفصیلی طور …

مزید

---
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ایم پی اے ہاسٹل کا دورہ

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ایم پی اے ہاسٹل کا دورہ

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے ایم پی اے ہاسٹل کا دورہ کیا ممبران اسمبلی کے رہائشی کمروں کی خستہ حالی کے خاتمے کیلئے ایک ماہ کے اندر اقدامات کرنے کے احکامات جاری۔سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے سیکرٹری صوبائی اسمبلی امان اللہ خان‘ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو آصف خان کے ہمراہ ایم پی اے ہاسٹل کا دورہ کیا اس …

مزید

---
یونیورسٹی ٹاؤن لیڈیز کلب اور یونیورسٹی ٹاؤن ریذیڈنٹس سوسائٹی کے مشترکہ وفد کے وزیراعلیٰ سے ملا قات

یونیورسٹی ٹاؤن لیڈیز کلب اور یونیورسٹی ٹاؤن ریذیڈنٹس سوسائٹی کے مشترکہ وفد کے وزیراعلیٰ سے ملا قات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کی تمام سڑکوں، فٹ پاتھوں اور نکاسی آب کے نظام کی تعمیر نو، پارکوں اور گرین ایریاز کی بحالی، بند سڑکوں کو کھولنے اور حیات آباد کی طرز پر سیکورٹی کے مکمل نظام کے قیام کا حکم دیا ہے اور یہ تمام اقدامات ہر صورت میں آئندہ جون تک مکمل کرنے کی …

مزید

---
گورنمنٹ پرائمری سکول بڑا اول کو مڈل کا درجہ دینے اور نئے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے قیام کی منظور کا اعلان۔ محب اللہ خان

گورنمنٹ پرائمری سکول بڑا اول کو مڈل کا درجہ دینے اور نئے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے قیام کی منظوری کا اعلان۔ محب اللہ خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک و ڈیری ڈیویلپمنٹ اور ماہی پروری محب اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے دور افتادہ اور ماضی میں نظر انداز کئے گئے پسماندہ علاقوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دے رہی ہے اس مقصد کے حصول کیلئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں …

مزید

---
کھیلوں کی سرگرمیوں کے جدید اندازمیں فروغ کے لئے پشاور ماڈل سٹی میں جدید سہولتوں سے آراستہ بین الاقوامی معیار کا سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گاوزیراعلیٰ

کھیلوں کی سرگرمیوں کے جدید اندازمیں فروغ کے لئے پشاور ماڈل سٹی میں جدید سہولتوں سے آراستہ بین الاقوامی معیار کا سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گاوزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے جدید اندازمیں فروغ کے لئے پشاور ماڈل سٹی میں جدید سہولتوں سے آراستہ بین الاقوامی معیار کا سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے صوبے میں سپورٹس کی سرگرمیوں اور سہولتوں کے اقدامات کو تیزکرنے اور انہیں مربوط بنانے کے لئے صوبائی محکمہ کھیل کا اجلاس …

مزید

---

حکومت کی اولین ترجیح عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہے۔ شکیل خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بہبود آبادی شکیل خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی محکمے کی جانب سے غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بٹ خیلہ ملاکنڈ میں ایک تقریب سے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مشیر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت کی یہ کوشش ہے کہ دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کو بلا امتیاز تفریق بنیادی ضروریات زندگی کی تمام تر سہولیات مہیا کی جائے اور صوبے کے غریب عوام کے مسائل بھی حل ہوں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت میرٹ پر مکمل یقین رکھتی ہے اور کمیشن مافیا کے مکمل خاتمہ کے لئے تاریخی قانون سازی کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کی قیادت میں نظام کی تبدیلی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں جس سے عوام کے مسائل کے حل ہونے میں بڑی مدد ملے گی۔ جبکہ مخالفین کی سازشیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کی طرف ہنگامی بنیادوں پر توجہ دیکر حل کریں گے ۔شکیل خان ایڈوکیٹ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ عوامی مسائل کے بہتر انداز میں حل پر بھرپور توجہ دیں اور حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

---

 ڈی سی پشاور کولا مشروبات کی جعلی فیکٹریوں پر چھاپے کے دوران  مشروبات کا معائنہ کر رہے ہیں۔

---

تیمرگرہ--بلامبٹ بازار میں تجاوزات اور صفائی مہم 

---

اسسٹنٹ کمشنر مردان  کا ضلع مردان میں تجاوزات کے  خلاف آپریشن  

---
---
---

Social Media Desk

Directorate of Infomration & Public Relations

Ph: 091-9223607
Fax: 091-9210252
Email: information@kp.gov.pk