Header

جمعرات 11 ذیقعد1436ھ27 اگست 2015

---
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوابی کے بعد وومن یونیورسٹی مردان کے بھی جلد آغاز کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوابی کے بعد وومن یونیورسٹی مردان کے بھی جلد آغاز کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوابی کے بعد وومن یونیورسٹی مردان کے بھی جلد آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں اور خصوصاً خواتین کی تعلیم کے فروغ کے اقدامات خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں تاکہ خواتین کی موجودہ سماجی اور تعلیمی حیثیت کو مستحکم کرکے انہیں ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں …

مزید

---
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج خیبر پختونخوا ہاؤس ایبٹ آباد میں قائم مقام چیئرمین و ایم پی اے شوکت علی یوسفزئی کی زیر صدارت منعقد

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج خیبر پختونخوا ہاؤس ایبٹ آباد میں قائم مقام چیئرمین و ایم پی اے شوکت علی یوسفزئی کی زیر صدارت منعقد

ایبٹ آباد ( )خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی میں مختلف بے قاعدگیوں کی پاداش میں مختلف ذمہ داران سے 2کر وڑ 37 لاکھ روپے کی ریکوری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ کمیٹی کا اجلاس آج خیبر پختونخوا ہاؤس ایبٹ آباد میں قائم مقام چیئرمین و ایم پی اے شوکت علی یوسفزئی کی …

مزید

---
مقامی حکومتوں کا نیا منفرد نظام عوامی اُمنگوں کا حقیقی آئینہ دار ثابت ہوگا۔عنایت اللہ

مقامی حکومتوں کا نیا منفرد نظام عوامی اُمنگوں کا حقیقی آئینہ دار ثابت ہوگا۔عنایت اللہ

خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ عنقریب صوبے بھر میں ناظمین کا انتخاب عمل میں لایا جارہا ہے اور انکی حلف برداری کی تقاریب کے ساتھ ہی نیا بلدیاتی نظام عملی شکل میں عوام کے سامنے آجائے گا انہوں نے کہاکہ مقامی حکومتوں کا یہ منفرد نظام عوامی اُمنگوں …

مزید

---

عمران خان کی سیاسی حکمت عملی نے ارباب اقتدار کو دوبارہ الیکشن لڑنے کے فیصلے پر مجبور کر دیا

صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اور انسداد منشیات خیبر پختونخوا میاں جمشید الدین کا کا خیل نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے ساتھ ساتھ سیاسی ایکشن پلان پر فوری طور پر عمل درآمد جاری ہے جو کہ پاکستان کے غیور عوام خود محسوس کریں گے۔این اے 154،این اے122اور این اے125پر دوبارہ …

مزید

---
محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی گزشتہ دوسالہ کارکردگی پر تفصیلی جائزہ اجلاس ۔وزیر خوراک قلندر لودھی نے صدارت کی

محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی گزشتہ دوسالہ کارکردگی پر تفصیلی جائزہ اجلاس ۔وزیر خوراک قلندر لودھی نے صدارت کی

خیبر پختونخواکے وزیر برائے خوراک قلندر خان لودھی کی زیر صدارت جمعرات کے روز پشاور میں ایک اعلیٰ سطح کا ا جلاس منعقد ہوا۔سیکرٹری خوراک اور ڈائریکٹر خوراک خیبر پختونخوا سمیت دیگر متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں محکمہ خوراک کی گزشتہ دو سالہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ صوبے میں محکمہ خوراک کی جاری اور …

مزید

---
ہاؤسنگ منصوبوں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔ ڈاکٹرامجد علی

ہاؤسنگ منصوبوں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔ ڈاکٹرامجد علی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ پشاور ماڈل ٹاؤن سمیت صوبے میں مختلف ہاؤسنگ کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ ان منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو درپیش رہائشی مشکلات سے چھٹکارا مل سکے۔ ان خیالات کا …

مزید

---
ڈی آئی خان میں وارن کینال منصوبہ رواں سال مکمل ہوگا۔ کمشنر ڈی آئی خان

ڈی آئی خان میں وارن کینال منصوبہ رواں سال مکمل ہوگا۔ کمشنر ڈی آئی خان

کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ذاکر حسین آفریدی نے کہا ہے کہ وارن کینال کا عظیم منصوبہ 1931ملین روپے کی لاگت سے رواں مالی سال کے دوران مکمل ہو گا، جس سے تقریباً 28000ایکڑ رقبہ زیر کاشت آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ کینال کی تعمیر سے ضلع ٹانک میں زرعی انقلاب برپا ہو گا، کیونکہ اس کینال سے ضلع کی …

مزید

---

Social Media Desk

Directorate of Infomration & Public Relations

Ph: 091-9223607
Fax: 091-9210252
Email: information@kp.gov.pk