Header

جمعہ 12 ذیقعد1436ھ28 اگست 2015

---
بین الاقوامی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ اور خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ پشاور میں مائیکرو سافٹ انوویشن سنٹرکے قیام پر متفق

بین الاقوامی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ اور خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ پشاور میں مائیکرو سافٹ انوویشن سنٹرکے قیام پر متفق

    بین الاقوامی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ کی شراکت سے پشاور میں مائیکرو سافٹ انوویشن سنٹرکے قیام پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔یہ بات جمعہ کے روز پشاور میں مائیکرو سافٹ کمپنی کے وفد اور محکمہ سائنس ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام کے ایک اجلاس میں بتائی گئی۔ سیکرٹری ایس …

مزید

---
خیبر پختونخوااسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ایبٹ آباد میں اجلاس

خیبر پختونخوااسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ایبٹ آباد میں اجلاس

خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ آبپاشی کے مختلف ذمہ داران سے ایک کروڑ اکیاسی لاکھ روپے سے زائد کی رقم کی وصولی کرنے اور اس رقم کو قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔کمیٹی کا اجلاس آج قائم مقام چیئرمین اور رکن صوبائی اسمبلی شوکت علی یوسفزئی کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ہاؤس ایبٹ …

مزید

---
ویلج و نیبر ہڈ کونسلز کے اعلامیے جاری کرنے کے اختیارات تفویض کر دئیے گئے

ویلج و نیبر ہڈ کونسلز کے اعلامیے جاری کرنے کے اختیارات تفویض کر دئیے گئے

خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013کی شق(3؍79کے مندرجات کی پیروی کرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے ماسوائے ضلع کوہستان کے خیبر پختونخوا میں تعینات تمام اسسٹنٹ ڈائریکٹرز محکمہ بلدیات ،الیکشن اور دیہی ترقی کو اپنے متعلقہ اضلاع میں ویلج؍نیبر ھڈکونسلزکے منتخب ارکان کے حلف لینے کے فوراً بعد اپنے عہدوں کا چارج سنبھالنے کا اعلامیہ جاری کرنے کے اختیارات تفویض کردئیے ہیں۔اس …

مزید

---
مقامی حکومتوں کا نیا منفرد نظام عوامی اُمنگوں کا حقیقی آئینہ دار ثابت ہوگا۔عنایت اللہ

مقامی حکومتوں کا نیا منفرد نظام عوامی اُمنگوں کا حقیقی آئینہ دار ثابت ہوگا۔عنایت اللہ

خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ آج(ہفتہ کو) صوبے بھر میں ناظمین اور دیگر بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کی تقاریب کے ساتھ ہی نیا بلدیاتی نظام عملی شکل میں عوام کے سامنے آجائے گا انہوں نے کہاکہ مقامی حکومتوں کا یہ منفرد نظام عوامی اُمنگوں کا حقیقی آئینہ …

مزید

---
سوات ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سوات کے تمام شہروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں اہم پیش رفت۔

سوات ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سوات کے تمام شہروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں اہم پیش رفت۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی سوات محمود اسلم وزیر کے ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن آتھویں روز بھی تیزی سے جاری ہے ۔ جاری آپریشن میں تحصیل چارباغ میں کئی سالوں پُرانی تقریبا 1861کنال فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کی زمین ناجائز قبضے سے چھڑالیا گیا ہے۔ اسی طرح تحصیل کبل میں بھی فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کی30 کنال اراضی …

مزید

---
پونے 3 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے مٹہ شور فیڈر کا افتتاح،علاقے کے عوام کو درپیش بجلی کی مشکلات سے نجات ملے گی، محب اللہ خان

پونے 3 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے مٹہ شور فیڈر کا افتتاح،علاقے کے عوام کو درپیش بجلی کی مشکلات سے نجات ملے گی، محب اللہ خان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ محب اللہ خان نے جمعہ کے روزمٹہ سوات کے علاقہ شور میں 2 کروڑ 83 لاکھ ورپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے بجلی کے فیڈر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر آبپاشی محمود خان ضلعی کونسلر حبیب اللہ خان تحصیل کونسلر زفضل ربی ، جاوید …

مزید

---

Social Media Desk

Directorate of Infomration & Public Relations

Ph: 091-9223607
Fax: 091-9210252
Email: information@kp.gov.pk