Header

ہفتہ 13 ذیقعد1436ھ29 اگست 2015

---
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

مردان میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری صوبے کے دیگر شہروں کی طرح ضلع مردان میں بھی ضلع ، تحصیل ، نیبر ہڈ اور ویلج کونسلوں کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری کی تقاریب ہوئیں جس میں متعلقہ ریٹرننگ افسروں نے کونسلر خواتین وحضرات سے ان کے عہدوں کا حلف لیا ۔ڈپٹی کمشنر شاہد اللہ خان نے پختونخوا ہاؤس میں …

مزید

---
پشاور میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

پشاور میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

خیبر پختونخوا کی حکومت کے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے اقدام کے تحت ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں عوام کے نو منتخب نمائندوں نے ہفتہ کے روز صوبے کے مختلف اضلاع کی کونسلوں میں اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔اس سلسلے میں صوبائی دارالحکومت پشاور کے ضلع کونسل ہال میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں …

مزید

---
پاسپورٹ آفس کوہاٹ کی عوام کواطلاع

پاسپورٹ آفس کوہاٹ کی عوام کواطلاع

پاسپورٹ آفس کوہاٹ کے حکام نے مطلع کیا ہے کہ ایسے حضرات جنہوں نے پاسپورٹ کے حصول کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہیں اور عرصہ دراز سے وصولی کے لئے نہیں آرہے ہیں،وہ فوری طور پر پاسپورٹ آفس کوہاٹ سے رابطہ کرکے اپنے پاسپورٹ حاصل کریں۔

مزید

---
ہنگومیں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

ہنگومیں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

ہنگو میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل کونسلوں کے ممبران کی حلف برداری کی تقریب گورنمنٹ پبلک ہائی سکول میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر ہنگو عبد الغفور نے نو منتخب کونسلروں سے حلف لیا ۔ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی مفتی سید جانان ،ڈی پی او ہنگو شاہ نظر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی عتیق الرحمان نے بھی شرکت کی …

مزید

---
کوہاٹ میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

کوہاٹ میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

صوبے کے دوسرے اضلاع کی طرح کوہاٹ ڈویژن کے تینوں اضلاع کوہاٹ،ہنگو اور کرک میں بھی ڈسٹرکٹ ،تحصیل،ٹاؤن اور نیبر ہڈ کونسلوں کے نو منتخب کونسلروں کی حلف برداری کی سادہ مگر پر وقار تقریبات منعقدہوئیں جن میں ان سے حلف لیا گیا۔ضلع کوہاٹ میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل کونسلوں کی تقریب حلف برداری ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقدہوئی ۔اسسٹنٹ کمشنر …

مزید

---
سوات میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

سوات میں بلدیاتی ممبران کی حلف برداری

ڈسٹرکٹ کونسل سوات کے نو منتخب ممبران کی تقریب حلف برداری ہفتے کے روز ودودیہ ہال سیدو شریف میں منعقد ہوئی ۔ریٹرننگ آفیسر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حامد علی خان نے ممبران سے حلف لیا ۔تقریب میں سوات کی 67یونین کونسلوں سے منتخب ناظمین کے علاوہ 34خواتین ،یوتھ ، اور اقلیتی ممبران نے اپنے اپنے ممبر شپ کا حلف اٹھایا۔تقریب میں …

مزید

---
باغ ڈھیرئ ایریگیشن چینل منصوبے میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی ، محمود خان

باغ ڈھیرئ ایریگیشن چینل منصوبے میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی ، محمود خان

خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خان نے ہفتہ کے روز 25 کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر باغ ڈھیرئ ایریگیشن سکیم مٹہ سوات پر تعمیراتی کام کا اچانک معائنہ کیااُن کے ہمراہ سپرنٹنڈنگ انجینئر سوات سرکل شفیق الرحمن ،ایگزیکٹیو انجینئر ایریگیشن ڈویژن سوات ملک وسیم ،تحصیل کونسلر ڈاکٹر امجد کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام اور اہلکار بھی موجود …

مزید

---

Social Media Desk

Directorate of Infomration & Public Relations

Ph: 091-9223607
Fax: 091-9210252
Email: information@kp.gov.pk