Header

اتوار 14 ذیقعد1436ھ30 اگست 2015

---
بلدیاتی نظام کا قیام مکمل، اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کا وعدہ پورا کر دیا: مشتاق احمد غنی

بلدیاتی نظام کا قیام مکمل، اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کا وعدہ پورا کر دیا: مشتاق احمد غنی

وزیر اطلاعات کی نومنتخب ضلع و تحصیل ناظمین اور حلف اٹھانے والے بلدیاتی کونسلروں کو مبارکباد خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہاہے کہ صوبہ میں بلدیاتی نظام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، صوبہ میں 10سال بعد بلدیاتی نظام کے قیام کا سہرا تحریک انصاف کی دور اندیش اوردیانتدار قیادت …

مزید

---
ضلع ،ٹاؤن اورتحصیل کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کا انتخاب

ضلع ،ٹاؤن اورتحصیل کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کا انتخاب

خیبر پختونخوا میں عوام کے منتخب کردہ بلدیاتی ممبران نے اتوار کے روز اپنے ناظمین و نائب ناظمین کا انتخاب کیا ۔اس سلسلے میں ضلع پشاورکے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ناظم و نائب ناظم کے انتخابات کا انعقاد ہواجس میں بلا مقابلہ محمد عاصم خان ضلع ناظم پشاور اور سید قاسم علی شاہ نائب ناظم منتخب ہو گئے اسی طرح …

مزید

---
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بہبود آبادی شکیل خان ایڈوکیٹ کا بٹ خیلہ ملاکنڈ میں ایک تقریب سے خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بہبود آبادی شکیل خان ایڈوکیٹ کا بٹ خیلہ ملاکنڈ میں ایک تقریب سے خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بہبود آبادی شکیل خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت میرٹ کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بٹ خیلہ ملاکنڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے بد عنوانی ، کرپشن کے خاتمے کیلئے موثر …

مزید

---
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر مہر تاج روغانی کا پشاور میں ایک ورکشاپ سے خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر مہر تاج روغانی کا پشاور میں ایک ورکشاپ سے خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر مہر تاج روغانی نے کہا ہے کہ صوبے میں منشیات کے مریضوں کی بحالی کیلئے چھ مراکز قائم ہیں جبکہ نابینا افراد کو سپیکنگ لیپ ٹاپ خریدنے کیلئے ایک کروڑ روپے خطیر رقم بھی تقسیم کی گئی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں ایک ورکشاپ سے خطاب …

مزید

---
مردان ضلع ،ٹاؤن اورتحصیل کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کا انتخاب

مردان ضلع ،ٹاؤن اورتحصیل کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کا انتخاب

مردان میں ضلع کونسل اور تینوں تحصیل کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔نتائج کے مطابق اے این پی ،پی پی پی ،جے یو آئی ،مسلم لیگ ن ،جمشید مہمند گروپ اور آزاد گروپ پر مشتمل گرینڈ الائنس کے حمایت اللہ مایار(اے این پی ) ضلع ناظم اور اسی الائنس کے اسد علی(پی پی پی ) …

مزید

---
کوہاٹ ،ٹاؤن اورتحصیل کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کا انتخاب

کوہاٹ ،ٹاؤن اورتحصیل کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کا انتخاب

صوبے کے دوسرے حصوں کی طرح ضلع کوہاٹ میں بھی ڈسٹرکٹ ،تحصیل ،یونین ،ویلیج اورنیبر ہڈکونسلوں کے ناظمین کے انتخاب اور حلف برداری کا مرحلہ پر امن طور پر مکمل ہوگیا ۔اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ محمد علی اصغر نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل کوہاٹ کے نو منتخب ناظمین و نائب ناظمین جبکہ اسسٹنٹ کمشنر لاچی محمد راشد نے تحصیل لاچی کے نومنتخب …

مزید

---
صوبائی وزیر مال علی امین خان گنڈہ پور کی میڈیاسے با ت چیت

صوبائی وزیر مال علی امین خان گنڈہ پور کی میڈیاسے با ت چیت

صوبائی وزیر مال علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ پورے صوبہ خیبر پختونخوا بالخصوص ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آج منعقد ہونے والی ضلعی اور تحصیل ناظمین اور نائب ناظمین کے انتخاب میں پی ٹی آئی کی عظیم الشان کامیابی ، عوام کی پی ٹی آئی قیادت اور پالیسیوں پر غیر متزلزل اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں …

مزید

---
ضلع ناظم ڈیرہ عزیزاﷲ علیزئی جبکہ مصطفی کنڈی ضلع ناظم ٹانک منتخب۔

ضلع ناظم ڈیرہ عزیزاﷲ علیزئی جبکہ مصطفی کنڈی ضلع ناظم ٹانک منتخب۔

صوبہ کے دیگر حصوں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے دونوں اضلاع کے ضلع اور تحصیل کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کے انتخابات کا مرحلہ بخیر و خوبی مکمل۔ تمام نو منتخب ناظمین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، متعلقہ ریٹرننگ افسران نے حلف لیا، جبکہ تحصیل پروآ اور درابن کے تحصیل ناظمین اور نائب ناظمین کے …

مزید

---
صوبے کی باشور عوام اپنے حقوق سے بخوبی آگاہ ہے ۔محب اللہ خان

صوبے کی باشور عوام اپنے حقوق سے بخوبی آگاہ ہے ۔محب اللہ خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک و امداد باہمی محب اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبے کی باشعور عوام اپنے حقوق سے واقف ہے اور اب انہیں سیاسی حیلے بہانوں سے نہیں بلکہ عملی طور پر ان کی نمائندہ پارٹی بن کر دکھانا ہو گا جو ان کے حقوق کے حصول کیلئے لڑنا اور صوبے …

مزید

---

Social Media Desk

Directorate of Infomration & Public Relations

Ph: 091-9223607
Fax: 091-9210252
Email: information@kp.gov.pk