Header

بدھ 17 ذیقعد1436ھ02 ستمبر 2015

---
وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پر ویز خٹک پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر رہے ہیں

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پر ویز خٹک پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر رہے ہیں

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پر ویز خٹک پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر رہے ہیں وزیر اطلا عات مشتا ق احمد غنی، وزیر تعلیم محمد عا طف اور پشاور کے ناظم آربا ب عا صم بھی مو جو دہیں

مزید

---
وزیر اعلی پر و یز ختک وزیر اعلی سیکر ٹر یٹ میں وزیر بلد یات عنا یت اللہ خا ن کی قیا دت میں ضلع دیر کی وفد سے گفتگو ں کر رہے ہیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میں سنگین بے قاعدگیوں اور خرد برد کا کھوج لگایا

خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میں سنگین بے قاعدگیوں اور خرد برد کا کھوج لگایا

ایبٹ آباد ( )خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میں سنگین بے قاعدگیوں اور خرد برد کا کھوج لگا کر ذمہ داران سے 10کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی وصولی کرنے اور اس رقم کو قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج قائمقام چیئرمین ارباب …

مزید

---
ہوٹل مالکان کو کوڑا کرکٹ ڈسٹ بن میں جمع کرنے کی ہدایت

ہوٹل مالکان کو کوڑا کرکٹ ڈسٹ بن میں جمع کرنے کی ہدایت

گلیات ترقیاتی ادارہ(GDA) ایبٹ �آباد کے جاری کردہ ایک حکمنامے کے مطابق جی ڈی اے ٹاؤن کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے تمام تجارتی؍رہائشی جائیداد یعنی ہوٹلز،کیبن،ِریسٹ ہاؤسز اور گیسٹ ہاؤسزکے مالکان کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنا کوڑا کرکٹ اور فاضل مواد مناسب طور پر ڈسٹ بن میں جمع کریں تا ہم ناکامی کی صورت میں جرمانہ …

مزید

---
محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میں بے قاعدگیوں اور خرد برد کے ذمہ داران سے 10کروڑ 60لاکھ روپے سے زائد کی وصولی

محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میں بے قاعدگیوں اور خرد برد کے ذمہ داران سے 10کروڑ 60لاکھ روپے سے زائد کی وصولی

خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میں سنگین بے قاعدگیوں اور خرد برد کا کھوج لگا کر ذمہ داران سے 10کروڑ 60لاکھ روپے سے زائد کی وصولی کرنے اور اس رقم کو قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج قائمقام چیئرمین ارباب اکبر حیات خان کی …

مزید

---
مقامی حکومتوں کے قیام سے عام آدمی کو اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنے کا اختیار حاصل ہو گیا ہے۔ارباب عاصم

مقامی حکومتوں کے قیام سے عام آدمی کو اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنے کا اختیار حاصل ہو گیا ہے۔ارباب عاصم

نو منتخب ضلعی ناظم پشاور ارباب عاصم نے کہا ہے کہ نو منتخب بلدیاتی نمائندے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے کے مطابق عوام کی خدمت کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’’خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام اور عوام کی توقعات‘‘ کے موضوع …

مزید

---
حلقہ پی کے۔4 کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت ترجیحی بنیادوں پر مکمل کی جائے۔ اکبر ایوب

حلقہ پی کے۔4 کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت ترجیحی بنیادوں پر مکمل کی جائے۔ اکبر ایوب

پشاور کے حلقہ پی کی۔4کی سڑکوں کی حالت بہتر بنانے اور نئے منصوبوں کی جلد تکمیل اور نکاسی‘ صحت و صفائی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب کی صدارت میں پشاور میں منعقد ہوا جس میں ممبر صوبائی اسمبلی عارف یوسف ‘ ایکسین ہائی وے ڈویژن پشاور عزیز اللہ اور …

مزید

---
حلقہ پی کے۔82کے عوامی مسائل کے حل کے لئے تمام تر توانائیاں صرف کروں گا۔ ڈاکٹر امجد علی

حلقہ پی کے۔82کے عوامی مسائل کے حل کے لئے تمام تر توانائیاں صرف کروں گا۔ ڈاکٹر امجد علی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے۔82 میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام تیز تر کیا جا رہا ہے تاکہ ان کی مشکلات بروقت حل ہوں انہوں نے کہا کہ ایک ارب روپے کی سکیمیں پائپ لائن میں ہیں ان کی تکمیل سے علاقے میں …

مزید

---
Secretary LG inspects sewerage projects in Peshawar

Secretary LG inspects sewerage projects in Peshawar

Secretary Local Govt Syed Jamaluddin Shah visited various localities of Peshawar city and inspected work on sewerage and sanitation projects there as well as apprised himself of problems being faced by people in this regard. He asked the Municipal Services Program (MSP) officials to expedite work on drainage schemes in union councils 3, 4, 7 and 8 to ensure its …

مزید

---
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ظاہرشاہ نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیوفری پاکستان بنانے میں حکومت کے ساتھ بھر پورتعاون کریں

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ظاہرشاہ نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیوفری پاکستان بنانے میں حکومت کے ساتھ بھر پورتعاون کریں

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ظاہرشاہ نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیوفری پاکستان بنانے میں حکومت کے ساتھ بھر پورتعاون کریں اور14 تا 17 ستمبر2015 کے چارروزہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے اپنے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کوپولیو کے قطرے ضرور پلوائیں ۔یہ اپیل انہوں نے بدھ کے روز کوہاٹ میں ضلعی انسداد پولیو …

مزید

---
صوبائی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انتظامیہ کا اجلاس

صوبائی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انتظامیہ کا اجلاس

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انتظامیہ کا ایک اجلاس بدھ کے روز رکن صوبائی اسمبلی محترمہ انیسہ زیب طاہرخیلی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ ممبران صوبائی اسمبلی محترمہ رقیہ حنا‘ سردار اورنگ زیب نلوٹہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں …

مزید

---
صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مال کا اجلاس

صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مال کا اجلاس

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ مال کا ایک اجلاس بدھ روز رکن صوبائی اسمبلی مولانا مفتی فضل غفور کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم منعقد ہوا۔اجلاس میں ارکان صوبائی اسمبلی محترمہ صوبیہ شاہد اور مولانا عصمت اللہ کے علاوہ محکمہ مال اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں صوبے میں …

مزید

---
MISUSE OF AUTHORITY :  NAB(KP) ARRESTED KHIYAL AHMED IN ILLEGAL TRANSFER OF FORFEITED PROPERTY

MISUSE OF AUTHORITY :  NAB(KP) ARRESTED KHIYAL AHMED IN ILLEGAL TRANSFER OF FORFEITED PROPERTY

PESHAWAR, September 02, 2015: NAB KP has arrested today Khiyal Ahmed a private person who allegedly involved in fraudulent transfer of property worth millions of rupees forfeited by Supreme Court of Pakistan in connivance with Officers / officials of Revenue Department Peshawar.     As per details, the matter was brought into the notice of NAB Khyber Pakhtunkhwa Authorities. Taking cognizance …

مزید

---
صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے۔ڈی سی صوابی

صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے۔ڈی سی صوابی

خیبر پختونخوا میں تجاوزات ،ملاوٹ،ناجائز منافع خوری کے خاتمے ، صفائی کو برقرار رکھنے اور ٹریفک کنٹرول سمیت عوام کودرپیش دیگر مسائل کے حل کے لئے صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے اور ایکشن پلان سے متعلق ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر صوابی مطیع اللہ خان کی زیر صدارت ان کے دفتر ضلع صوابی میں منعقد ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنرز صوابی اور …

مزید

---
جمرود دھماکہ انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ کاروائی ہے۔ ملک شاہ محمد وزیر

جمرود دھماکہ انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ کاروائی ہے۔ ملک شاہ محمد وزیر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و فنی تعلیم ملک شاہ محمد وزیر نے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ جمرود کے دفتر کے قریب خود کش دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی کاروائیوں سے دشمن اپنے مذموم عزائم کے حصول میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے انہوں نے کہا کہ بے …

مزید

---
خیبر پختونخواکے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکاٹکس کنٹرول میاں جمشید الدین کا کا خیل کی جمرود دھماکے کے شدید مذمت

خیبر پختونخواکے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکاٹکس کنٹرول میاں جمشید الدین کا کا خیل کی جمرود دھماکے کے شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما اور صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا میاں جمشید الدین کا کا خیل نے اسسٹنٹ پولٹیکل ایجنٹ جمرود کے دفتر کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں بے گناہ لوگوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا …

مزید

---
حلقہ پی کے ۔83سوات میں تین ارب روپے کی لاگت سے فلاحی منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔ محب اللہ خان

حلقہ پی کے ۔83سوات میں تین ارب روپے کی لاگت سے فلاحی منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔ محب اللہ خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک اور ڈیری ڈیویلپمنٹ محب اللہ خان نے کہا کہ انکے حلقہ نیابت پی کے۔83سوات میں تین ارب روپے کی لاگت کے ترقیاتی منصوبے شروع ہیں اور ان کی تکمیل سے عوام کے مسائل کے حل میں کافی مدد ملے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل شور …

مزید

---

Social Media Desk

Directorate of Infomration & Public Relations

Ph: 091-9223607
Fax: 091-9210252
Email: information@kp.gov.pk