Directorate of Information and Public Relations, Khyber Pakhtunkhwa

The Official gateway to Governmental Services of the Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

  • 11:07 AM

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے معدنیات ضیاءاﷲ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عوام کے مسائل کے لئے صوبے میں مثبت اصلاحات لا رہی ہے ۔ صوبائی حکومت نے سرکاری اداروں کو ایک ایجنڈا پیش کیا ہے جس سے پٹواری کلچر کا خاتمہ ، ہسپتالوں ، تھانوں

  • 10:59 AM

    ہزارہ ڈوےژن کی انتظامےہ نے محکمہ جنگلات کے تعاون سے لکڑی کے سمگلروں کے خلاف شروع کردہ مہم کے سلسلے مےں ہزارہ کے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 4157 مکعب فٹ لکڑ قبضہ مےں لے کر 10 سمگلروں کو گرفتار کر لےا اور مجموعی طور پر ان سے ان سے تقرےباً 16 لاکھ روپے

  • 10:44 AM

    کمشنر ہزارہ عابد علی خان نے سخت الفاظ مےں خبر دار کےا ہے کہ آئندہ ہزارہ سے ٹمبر سمگلنگ اور جنگلات کی غےر قانونی کٹائی کی کسی بھی شکاےت پر سمگلروں کے علاوہ متعلقہ ڈوےژنل فارسٹ آفےسر اور ماتحت عملے کے خلاف بھی اےف آئی آر درج کر ائی جائے گی۔ترقےاتی منصوبوں کی غےر معےاری

  • 10:39 AM

    Khyber Pakhtunkhwa Senior Minister and Central Naib Amir of Jamaat e Islami, Sirajul Haq arrived in London Saturday evening on a week-long tour of UK. At the airport, he was received by JI leaders of UK chapter being his both official and party organizational visit. Siraj is touring UK on invitations of UK Social Welfare

  • 10:36 AM

    The Governor Khyber Pakhtunkhwa has summoned the session of the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa on Tuesday, the 10th September, 2013 at 03:00 PM in the Assembly Building of the Provincial Assembly of the Khyber Pakhtunkhwa Khyber Road Peshawar Cantonment, says a circular issued here by the Provincial Assembly of  Khyber Pakhtunkhwa.

  • 10:31 AM

    The Khyber Pakhtunkhwa Minister for Local Government, Elections and Rural Development Inayatullah Khan will inaugurate a province wise sanitation campaign from September 11, 2013 and will motivate the municipal workers to carry out sanitation throughout the Khyber Pakhtunkhwa. The campaign will continue till October 10, 2013. In this connection a meeting was held under the

  • 10:28 AM

       The Khyber Pakhtunkhwa Minister for Information and Public Relations Shah Farman has expressed severe anguish and anger over the US drone attack at North Waziristan Agency and termed it an attack on the autonomy and solidarity of Pakistan. In a press statement issued in Peshawar on Friday the minister information criticized the US on

  • 10:14 AM

    Pursuant to Section – 6 of the Khyber Pakhtunkhwa Right to Information Ordinance, 2013, Abdul Kamal Khan, Deputy Secretary (Political), Home and Tribal Affairs Department has been designated to act as Public Information Officer (PIO) in respect of Home and Tribal Affairs Department Peshawar. The Officer can be contacted on telephone No – 091-9210404, Fax

  • 10:08 AM

    ڈی آئی جی ہزارہ اختر حات گنڈا پور نے ہمراہ ڈی پی او اےبٹ آباد محمد علی خان اےبٹ آباد پولےس لائن مےں اےبٹ آباد کے پولےس افسران اور جوانوں کے دربار مےں پولےس افسران و جوانوں کے مسائل سنے اور انہےں ہر ممکن طو پر حل کرنے کی ےقےن دھانی کروائی۔بعد ازاں افسران اور

  • 9:59 AM

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی نے فارمیسی کونسل آف پاکستان کے حکام سے کہا ہے کہ وہ پندرہ روز کے اندر اندر ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے معائنہ کو یقینی بنائے تاکہ اس شعبہ سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباءو طالبات کی ڈگریوں کا مسئلہ مستقل بنیادوں

  • 9:53 AM

    خیبر پختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ کا ایک اجلاس سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد خالد خان عمرزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ منظور خان سمیت متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ اس ضمن میں سیکرٹری نے پشاور کی حدود میں واقع سکولوں کے طلباءکو آمدورفت کی سہولت فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے اور

  • 9:27 AM

         صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے سیکرٹریٹ میں صوبہ ہزارہ سے متعلق قراردادجمع کراد ی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی حاجی قلند ر خان لودھی، مشتاق احمد غنی اور سردار محمد ادریس نے باقاعدہ طور پر صوبائی اسمبلی کے سیکرٹریٹ پشاور میںصوبہ ہزارہ سے متعلق

  • 2:21 PM

    In pursuance of Sectin-06 of the Khyber Pakhtunkhwa Right to Information Ordinance, 2013 (Khyber Pakhtunkhwa Ordinance No. VII of 2013), the following officers (office noted against each) has been designated as Public Information Officers (PIOs) in respect of C&W Department attached departments and district level offices :-  Deputy Secretary (Admn) C&W Deptt: Civil Secretariat Peshawar,

  • 1:57 PM

    اطلاعات تک رسائی کاحق خیبر پختونخوا آرڈیننس2013کی شق06۔کی پیروی کرتے ہوئے محکمہ مواصلات و تعمیرات میں ملحقہ محکموںاور ضلعی دفاتر کی سطح پر سات افسران کی بحیثیت پبلک انفارمیشن افسران( PIOs) نامزدگیاں کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری(ایڈمن)سی اینڈڈبلیو ڈیپارٹمنٹ سیکرٹریٹ پشاور دفتر کاٹیلی فون نمبر091-9211192فیکس نمبر091-9210859اورای میل ایڈریسdsa@cwd.gkp.pkہے۔ اسی طرح ڈیزائن انجینئر(بی او

  • 1:51 PM

    خیبر پختونخوا کے جیل سپرنٹنڈنٹس کاایک اجلاس محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخواپشاور میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی مشیر برائے جیل خانہ جات ملک محمد قاسم نے کہاکہ صوبائی حکومت کرپشن کے لحاظ سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہونے اور میر ٹ کی بالا دستی کےلئے پر عزم ہے