Directorate of Information and Public Relations, Khyber Pakhtunkhwa

The Official gateway to Governmental Services of the Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

Featured

  • 3:19 PM

    خیبر پختونخوا کے وزیر برائے قانون،پارلیمانی امور اور انسانی حقوق امتیاز شاہد قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت غیر مسلم برادری کے حقوق اور فلاح کے لئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہی ہے جس کے تحت صوبہ بھر کی تقریباً چار لاکھ غیر مسلم برادری میں تقریباً40ہزار ہندو برادری کیلئے میرج بل کی

  • 3:17 PM

    سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرے ۔انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات پر عملدآمد کرانے میں تاخیری حربے استعمال کرکے وفاقی حکومت فاٹاکے عوام کونہ صرف ان کے آئینی اور جمہوری حق سے محروم کر رہی ہے بلکہ 2018کے عام انتخابات سے

  • 3:15 PM

    خیبر پختونخوا کے وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اور انسداد منشیات میاں جمشید الدین کا کا خیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے مرکزی حکومت کی طرف سے ترقیاتی عمل میں ہر ممکن رکاوٹیں حائل کرنے کے باوجود عوامی خدمت کو جاری رکھا اور پارٹی وابستگی اور اقرباء پروری کی بنیاد پر کیے جانے

  • 3:14 PM

    خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ کا اجلاس چیئرمین ایم پی اے ملک ریاض خان کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں RBTکے مقررہ مدت میں مکمل ہونے پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔اس دوران ضلع پشاور میں عوام کی سہولت کیلئے جاری بڑے منصوبے ریپڈ بس ٹرانزٹ کی تکمیل کے لئے

  • 3:11 PM

    چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی روشنی میں مجاز حکام نے خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ2017کے تحت کئی کمشنز اور اتھارٹیز کے قیام کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایمپلیمینٹیشن کمشنر اس کے چیئرمین ہوں گے جبکہ حکومت خیبر پختونخواکے سیکرٹریز برائے محکمہ ہائے داخلہ،خزانہ،اسٹبلشمنٹ،قانون اور صوبائی

  • 3:09 PM

    شاہدہ سر چغرزئی تحصیل گاگرہ ضلع بونیر میں اکتوبر2017کا فیسٹیول13سے15اکتوبر تک منعقد ہوگا۔اس بات کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر بونیر کی زیر صدارت منعقدہ ایک اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بونیر نے متعلقہ حکام کو فیسٹیول کی کامیابی سے انعقاد یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کرنیکی ہدایت کی ۔ انہوں نے مذکورہ فیسٹیول

  • 12:35 PM

    خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت پوری نیک نیتی کے ساتھ عوام کی بلاامتیاز خدمت کاجذبہ رکھتی ہے اوراس سلسلے میں ہرشعبہ زندگی کی پائیدار ترقی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ حکومت نے شفاف طرز حکمرانی ،مثبت اصلاحات،کرپشن کے خاتمے اورانسانی ترقی کے لئے ٹھوس حکمت

  • 12:33 PM

    خیبرپختونخواکے سینئر وزیربرائے بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ نے با لاکوٹ اوربکریال سیٹی کے تعمیراتی کام میں تاحیری حربوں کانوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو اس ضمن میں تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرنے اوراصل حقائق معلوم کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے ۔اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ مذکورہ بستی زلزلے سے متاثرہ خاندانوں

  • 10:15 AM

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت تمام صوبائی محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کاایک اجلاس منگل کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں چیف سیکرٹری نے تمام محکموں کواگلے ہفتہ سے انتظامی اورترقیاتی بریفنگ تیارکرنے کی ہدایت کی۔ سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون اورسیکرٹری اسٹیبلیشمنٹ پر مبنی ایک کمیٹی بنانے کا

  • 10:39 PM

    محکمہ صحت( DOH)  محکمہ بہبود آبادی حکومت خیبر پختونخوا نے اپنے عملے کے15افراد کو انٹر نیشنل پروکیورمنٹ سے متعلق تربیت فراہم کی ہے۔ مذکورہ تربیت کا اہتمام یو ایس ایڈ کی امداد سے گلوبل ہیلتھ سپلائی چین ۔پروکیورمنٹ اینڈ سپلائی مینجمنٹ پروگرام (GHSC-PSM) کی تکنیکی معاونت سے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا

  • 9:39 PM

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ ایک طرف نااہل وزیر اعظم کو واپس سیاست اور حکومت میں لانے کیلئے قانون میں ترمیم کی جاتی ہے اور اس مقصد کیلئے پورے پارلیمنٹ کو یر غمال بنا کر ربڑ سٹیمپ کے طور پر استعمال کیا جا تا ہے تو دوسری طرف فاٹا

  • 9:38 PM

    Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Mr.  Muhammad Azam Khan has stressed upon the administrative secretaries to work with full devotion and dedication for redressal of public grievances and ensure quick disposal of official matters. He further instructed to set clear goal and road map for achieving the desired results. The basic purpose should be to provide

  • 9:38 PM

    The Government of Khyber Pakhtunkhwa has ordered posting/transfer of 42 officers in the public interest with immediate effect. According to details Mr. Ahmad Hanif Orakzai (PAS BS-21) Secretary Relief, Rehabilitation and settlement Department has been asked to report to Establishment Department, Mr. Usman Gul (PAS BS-20) Commissioner Malakand Division has been asked to  report to

  • 8:38 PM

    The Department of health (DHO) and Population Welfare Department (PWD) of Government of Khyber Pakhtunkhwa have trained 15 staff members on international procurement through the technical assistance of USAID funded Global Health Supply Chain-Procurement and Supply Management programme (GHSC—PSM) in a local hostel in Islamabad. The government officials of the foregoing departments were given a

  • 7:39 PM

    خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ نے تمام بلدیاتی ناظمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کی گائیڈ لائن کی پیروی کرتے ہوئے ترقیاتی سکیموں کو ترتیب دیں اور ترقیاتی فنڈز کو قواعد و ضوابط کے مطابق استعمال میں لائیں تاکہ عوامی بہبود کے منصوبے تعطل کا