Directorate of Information and Public Relations, Khyber Pakhtunkhwa

The Official gateway to Governmental Services of the Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

Urdu Handouts

  • 2:24 PM

    خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ 13جون 2013کو گورنر ہاﺅس پشاور میں حلف اٹھائے گی۔اس سلسلے میں تمام ممبران صوبائی اسمبلی کو دعوت نامے ارسال کر دئیے ہیں۔اس حوالے سے تمام ممبران صوبائی اسمبلی سے بروقت صبح ساڑھے دس بجے گورنر ہاﺅس پشاور تشریف لانے کی درخواست کی گئی ہے۔

  • 1:33 PM

    خیبر پختونخواکے سینئر وزیر اور قومی وطن پاٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرخان شیرپاﺅ نے کہا کہ پہاڑوں پر گلیشیرز پگلنے اور مون سون کے بارشوں کے نتیجے میںآنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاﺅ کے لیے جامع منصوبہ بندی تشکیل دینا ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز چارسدہ کے

  • 1:27 PM

    مالی سال 14-2013کے لئے خیبر پختونخواکا سالانہ بجٹ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوامیں17جون 2013کو سہ پہر4بجے کی بجائے2بجے دوپہر پیش کیاجائے گا۔

  • 12:28 PM

    گورنر خیبر پختونخوا نے وزیر اعلیٰ کے مشورے سے12ممبران صوبائی اسمبلی کی بحیثیت صوبائی وزیر تقرریاں کی ہیں۔ نو منتخب وزراءمیں شوکت یوسفزئی،شاہ فرمان،محمد عاطف،سردار اسرار اللہ گنڈا پور،یوسف ایوب خان،علی امین خان،محمود خان،بخت بیدار،الحاج ابرار حسین،عنایت اللہ خان،حبیب الرحمان اور شہرام خان شامل ہیں۔ مذکورہ وزراءبحیثیت صوبائی وزیر اپنے عہدوں کے حلف 13جون2013کو اٹھا

  • 12:21 PM

    پبلک اکاﺅنٹس میں مالیاتی نظم و ضبط اور انتظامات بہتر بنانے کےلئے محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوانے مندرجہ ذیل اقدامات کی منظوری دے دی ہے جن پر ٹھیک30جون2013سے سختی سے عمل کیاجائے گا۔محکموںدفاتر کی صوابید پر رکھے گئے فنڈزکو موجودہ مالیاتی سال کے دوران مساوی طور پر توسیع دے دی گئی ہے اور تمام کی

  • 12:20 PM

    کمشنر مردان ڈویژن کفایت اللہ خان نے صوبائی حکومت کی ہدایت پر اپنے دفتر میں ڈویژنل شکایات سیل قائم کردیا ہے۔ یہ سیل عوام کی شکایات ، سرکاری محکموں اور سرکاری ملازمین کے خلاف شکایات وصول کریگا۔ اور متعلقہ اداروں اور افراد کی اصلاح احوال کیلئے فوری اقدامات کریگا۔ کمشنر آفس مردان میں اس مقصد

  • 12:14 PM

    صوبائی حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر مردان غلام حبیب خان نے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144 کے تحت ضلع بھرمیں مقامی پولیس کو اطلاع دیئے بغیر اور حکومت کے جاری کردہ رہنما اُصولوں کے خلاف ضلع میں قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو مکانات،عمارات اور جائیداد کی منتقلی ،کرایہ اور لیز پر دینے

  • 11:50 AM

    کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد مشتاق جدون نے کہا ہے کہ عوام کو سرکاری محکموں بالخصوص صحت ، تعلیم،ریوینو، پولیسنگ اور میونسپل سروسز کے بارے میں جن مسائل کا سامنا ہے اسکے حل کیلئے فیسلیٹیشن سنٹر قائم کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اس امر کا انکشاف ضلع کونسل ہال میں ” میٹ دی پریس”پروگرام

  • 9:47 AM

    بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے پریس ریلیز کے مطابق میٹرک سالانہ امتحان2013کے نتائج کا اعلان16جون2013بروزاتوار بوقت صبح6بجے کیاجائے گا اورپوزیشن ہولڈرز کااعلان مورخہ15جون2013 بروز ہفتہ بوقت 5بجے سہ پہر پشاور بورڈ آڈیٹوریم ہال میں ایک پروقارتقریب میں کیا جائے گا۔ عوام الناس کی سہولت کےلئے مندرجہ ذیل ویب سائٹ اور ایس

  • 9:40 AM

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبائی وزیر سراج الحق کو خزانہ اور صوبائی وزیر سکندر حیات خان کو آبپاشی،توانائی اور برقیات کے محکمے الاٹ کر دئیے ہیں۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔

  • 9:32 AM

    خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر اور قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیر پاو نے کمشنر پشاور صاحبزادہ انیس، کمشنر مالاکنڈ اور ڈپٹی کمشنرز چارسدہ اورنوشہرہ کو پہاڑوں پر برف پگھلنے اور بارشوں کے نتیجے میں ممکنہ سیلاب کے خطرہ سے نمٹنے کے لئے چوکس رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

  • 9:25 AM

    فلڈ سیل ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور خیبر پختونخواکی رپورٹ کے مطابق12جون2013کی شام کو دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر دریائے سندھ میں تربیلا،دریائے پنجکوڑہ میں دیر اور دریائے سوات میں خوازہ خیلہ،دریائے شاہ عالم میں تخت آباد اور دریائے ادیزئی میں ادیزئی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ دریائے سوات میں

  • 9:13 AM

    خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے خزانہ سراج الحق سے بدھ کے روز یونین کونسل خزانہ دیر پائیں کے تیس رکنی نمائندہ جرگہ نے ان کے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی۔جرگے کے شرکاءنے سینئرصوبائی وزیر کو دیارون میں پولیس لائن کی تعمیرپرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جس زمین پر یہ لائن تعمیر

  • 1:46 PM

    صوبائی زکواة کونسل خیبر پختونخواکاایک اہم اجلاس منگل کے روزپشاور صوبائی زکواة کونسل خیبر پختونخوا کے چیئرمین خوشدل خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اس موقع پر سیکرٹری زکواة و عشر خالد حسین گیلانی،ایڈیشنل سیکرٹری معتصم بااللہ شاہ اوررکن صوبائی زکواة کونسل محترمہ پروین گل کے علاوہ فنانس اور زکواة کے محکموں کے افسروں نے شرکت

  • 9:18 AM

    محکمہ اطلاعات حکومت خیبر پختونخوا نے تمام قومی ، صوبائی اور علاقائی اخبارات کے شعبہ اشتہارات کے منتظمین سے کہا ہے کہ وہ اشتہارات کے بل فوری طور پر محکمہ اطلاعات کو ارسال کریں تاکہ انہیں جلد ادائیگیاں کی جا سکیں ۔ اس سلسلے میں جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں اس امر پر