Directorate of Information and Public Relations, Khyber Pakhtunkhwa

The Official gateway to Governmental Services of the Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

Urdu Handouts

  • 9:52 AM

    خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر اور قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکند رحیات خان شیر پاؤ نے سوات میں اپنی مدد آپ کے تحت ایک میگا واٹ کی صلاحیت کا حامل ہائیڈل پاور پلانٹ بنانے والے دو بھائیوں کی قابلیت کو سراہتے ہوئے انہیں اس کارنامے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سینئر وزیر نے

  • 12:28 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت علی یوسفزئی نے چیف پیسکو کو پورے صوبے خصوصاً صوبائی دارالحکومت پشاور میں فوری طور پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والے صوبے کے ساتھ نا انصافی

  • 11:44 AM

    پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور صوبائی جنرل سیکرٹری شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میڈیاکا ہے اور اس میں دنیا کا موثر طور پرمقابلہ کرنے، موجودہ مشکل حالات سے نکلنے اور عام آدمی کی حالت بہتربنانے کیلئے محکمہ اطلاعات کا موثر کردار انتہائی ضروری ہے لہذا وقت کا تقاضا

  • 1:56 PM

    تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکرٹری اورخیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت یوسفزئی نے ہنگو سے رکن اسمبلی فرید خان کے بزدلانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے قتل سے صوبہ ایک مخلص رہنما اور سماجی کارکن سے محروم ہو گیا ہے۔ آج یہاں سے

  • 11:02 AM

    ڈسٹرکٹ کنٹرولر آف اکاﺅنٹس (خزانہ ونگ ) پشاور نے ایک مراسلے میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری محکموں کو بذریعہ نوٹس اطلاع دی ہے کہ وہ مالی سال 13-2012کے جاری شدہ فنڈز ڈسٹرکٹ کنٹرولر آف اکاﺅنٹس (خزانہ ونگ )پشاور سے چیکوںکے ذریعے 28جون 2013تک پاس کرائیں تاکہ متعلقہ بینکوں سے 30جون2013ءتک کیش ہو سکیں کیونکہ