Directorate of Information and Public Relations, Khyber Pakhtunkhwa

The Official gateway to Governmental Services of the Govt. of Khyber Pakhtunkhwa

Ticker

  • 12:16 PM

    خیبر پختونخوا کے وزیر محنت ،صنعت و حرفت اور قومی وطن پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری بخت بیدار نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی اور انکے تمام جائزمسائل کاازالہ کیا جائے گا۔ان خیالات کااظہار بدھ کے روز انہوں نے اپنے دفتر میں پیپلز لیبر فیڈریشن کے

  • 12:03 PM

    عام لوگوں کی اطلاع کیلئے اعلان کیا گیا ہے کہ جنڈر اینڈ چائلڈ سیل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوامیں کام کر رہا ہے جس کی ذمہ داریوں میں صنفی مساوات ،تحفظ اطفال اور قدرتی آفات میں زیادہ خطرات سے دوچار افراد کیلئے مربوط پالیسی اور ﴿نئی اور موجودہ﴾ منصوبہ سازی سے متعلق رہنمائی فراہم

  • 11:52 AM

    ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سیدو شریف سوات کے ایک ترجمان نے روزنامہ آزادی سوات میں بورڈ کے خلاف شائع شدہ بیان کی تردید کی ہے اور اسے حقائق کے برخلاف قرار دیا ہے ۔بورڈ کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ ہذا میں کسی بھی سپرنٹنڈ نٹ کو فی الوقت

  • 11:34 AM

    کمشنر کوہاٹ ڈویژن سید جمال الدین شاہ نے ڈویژن بھر کے سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے آپ کو موجودہ نئی صوبائی حکومت کے وژن اور تبدیلی کے ایجنڈے کے مطابق تیار کریں اور اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر من و عن

  • 11:23 AM

    صوبہ خیبر پختونخواکے پی کے 64 ڈیرہ سٹی کے ایک نمائندہ 18رکنی وفد نے خیبر پختونخوا کے وزیر مال سردار علی امین خان گنڈا پور سے ان کے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی اور انہیں درپیش اپنے مسائل سے صوبائی وزیر کو آگاہ کیا ۔ صوبائی وزیر مال نے وفد کے ارکان کو

  • 11:14 AM

    خیبر پختونخوا کے وزیر سیاحت ، کھیل ، آثار قدیمہ اور میوزیم محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پرحالیہ عام انتخابات میں عوام نے بھر پوراعتماد کا اظہارکیا اورماضی میں عوام کے حقوق غصب کرنے والے عوامی لیٹروں کو شرمناک شکست سے دوچار کیا ہے اور اب یہ شکست خوردہ عناصر عوام

  • 10:19 AM

    خیبر پختونخوا کی حکومت ترکی حکومت کے تعاون سے پشاور سمیت تمام بڑے شہروں میں عالمی معیار کے دس جدید مذبحہ خانے آزمائشی بنیادوں پر تعمیر کرے گی منصوبے کو کامیابی پر بعد ازاں مزید توسیع بھی دی جائے گی ان مذبحہ خانوں میں جانوروں کا جدید مشینوں کے ذریعے حفظان صحت کے مطابق حلال

  • 10:09 AM

    The Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Pervez Khattak hosted dinner in honour of the Amir Jamaat-e-Islami Pakistan Syed Munawar Hassan in Peshawar on Tuesday. The dinner was attended besides all the provincial ministers and advisers to the chief minister, by the JI Secretary General Liaqat Baluch, Senior Minister for Finance Sirajul Haq, Amir Jamaat-e-Islami Khyber Pakhtunkhwa

  • 9:41 AM

    The Khyber Pakhtunkhwa Senior Minister for Irrigation, Energy and Power Sikandar Hayat Khan Sherpao has said that the coalition Government in the Province has the resolve to implement the recommendations of different working groups in letter and spirit so that the long standing problems of the general masses are resolved at the earliest. Addressing the

  • 12:04 PM

    محکمہ آبنوشی حکومت خیبر پختونخواکے سیلاب سے خبر دار کرنے والے ادارے فلڈ ایمر جنسی سیل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سندھ میں اٹک/خیر آباد کے علاوہ صوبے کے تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں جبکہ دریائے سندھ میں اٹک/خیبر آباد کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیاہے جہاں

  • 11:58 AM

    خیبر پختونخوا کے وزیر محنت،صنعت و حرفت اور قومی وطن پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری بخت بیدار نے کہا ہے کہ افغانستان میں آباد پختون ہمارے بھائی ہیں ۔ ہماری ایک زبان اور طرزمعاشرت میں مماثلت ہونے کے ساتھ ساتھ قریبی ہمسا ئیگی اور اسلامی بھائی چارے کا رشتہ بھی ہے اس لئے سرحد کے

  • 11:39 AM

    A Control Room is being established in the BISE Peshawar during SSC (Matric) Supply: Examination 2013 (to be started from September 12, 2013 and will end on October 6, 2013) for the facilitation of students, parents and public at large. The Control Room will function from 08:00 AM to 05:00 PM daily, during examination. Control

  • 11:21 AM

    کمشنر کوہاٹ ڈویژن سید جمال الدین شاہ نے کوہاٹ ڈویژن کو پولیو فری بنانے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو کے موذی مرض کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور پولیو کے خلاف مہم کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے انہوں نے مزید کہا

  • 11:12 AM

    خیبر پختونخوا کے وزیر سیاحت ، کھیل ،آثار قدیمہ اور میوزیم محمود خان نے سیدو شریف گروپ آ ف ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹروں کو واشگاف الفاظ میں تنبیہ کی ہے کہ ڈھینگی وائرس کے ہسپتال میں داخل مریضوں کو تمام طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور ان کے علاج معالجے میں

  • 10:33 AM

    اسلامیہ کالجیٹ سکول کی موسم گرما کی تعطیلات 02 ستمبر 2013 کو ختم ہورہی ہیں ۔ روٹین کے مطابق مارننگ شفٹ اور سیلف سپورٹ سکیم کے طلباءکے لئے سکول ہذا میں مقررہ اوقات پر حاضری لازمی ہے ۔ مارننگ شفٹ کی حاضری صبح 07:30 بجے اور سیلف سپورٹ سکیم کے طلباءکی حاضری01:30 دوپہرکو ہو گی